ملازمہ نے مالکہ کے پرس سے زیورات چوری کرلئے خواتین پر مخالفین کا تشدد

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) نواحی گائوں چک سادہ کلاں میں محمد راشد چیمہ کی بہو نے اپنے12تولے طلائی زیورات پرس میں رکھ کر ٹی وی لانچ کے ٹیبل پر رکھ دئے جسے گھریلو ملازمہ لبنیٰ عرف باولو نے اپنے خاوند بوٹا اور دیور سانول کے ہمراہ چوری کر لئے، تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ادھرنواحی گائوں ترگڑی میں عمران احمد کے گھر کی خواتین کو  سیر کرکے واپس آتے ہوئے ارشد، توقیر، قدیر، حفیظہ،زوبیہ نے تشدد کا نشانہ بنایاشور سن کر اہل محلہ نے ان کی جان چھڑوائی تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...