واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ انصاف نے ایرانی حکومت سے منسلک درجنوں ایسے خبر رساں اداروں کی ویب سائٹوں کو بند کر دیا جن پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔
امریکہ نے ایرانی حمایتی کئی نیوز ویب سائٹس بند کر دیں
Jun 24, 2021