فلپائن،آوارہ کتوں کی امدادی مقاصد کیلئے تربیت

بچائے گئے آوارہ کتے منیلا میں یونیورسٹی آف فلپائن(یوپی) کیمپس میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔یوپی ساگیپ(امدادی) کے9 کا مقصد نوول کروناوائرس کے دوران بھوکے رہنے والے ان کتوں کیلئے تلاش اور امدادی تربیت کے ذریعے مقصد ڈھونڈنا اور ان کی دیکھ بھال کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن