خانیوال( خبر نگار)ایل پی جی ایسوسی ایشن خانیوال کا قیام عمل میں لایا گیا باہمی مشاورت واتفاق رائے سے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا جس کے مطابق محمد سلیم ارشاد پراچہ صدر ،قمرالزمان نائب صدر ، سینئر نائب صدر احمد حسن ، جنرل سیکرٹری عبدالستار ، جواہنٹ سیکرٹری رانا بشیر احمد ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد نعیم ، فنانس سیکرٹری شیخ محمد سلیم ، سیکرٹری اطلاعات محمد فرحان ، جوائنٹ سیکرٹری عبدالباری ، لیگل ایڈوائزر ٹیم مہر افتخار نکیانہ ، ندیم چوہان ، محمد صادق ، محمد رمضان ،جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی میں چوہدری سعید احمد ، محمد طارق نواب پراچہ ، ماسٹر محمد اشرف ،ملک اکبر ، عبدالحمید محمد اشرف ، رانا لیاقت علی شامل ہیں ۔