لیگی رہنما کی کاوش ،مخدوم رشید ونواح میں یوریا  وافر مقدار میں دستیاب:عثمان عبدالحمید 


مخدوم رشید (نامہ نگار) گزشتہ کئی ماہ سے جاری یوریا کھاد کا بحران ختم ہو گیا جس کا کریڈٹ مسلم لیگی رہنما امیدوار پی پی 219 رانا اقبال سراج کو جاتاہے انہوں نے علاقے کے کاشتکاروں کو یوریا کھاد کی وافر مقدار میں فراہمی کیلئے ذاتی کاوش کی  صرف حمید ٹریڈرز پر چار ہزار بوریاں تقسیم کی گئیں باقی تمام دوکانوں پر بھی سپلائی جاری ہے ان خیالات کا اظہار حمید ٹریڈرز کے مالک ملک عثمان عبدالحمید نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن