خیر پور ٹامیوالی :متعدد گراں  فروشوں کو جرمانے

خیرپورٹامیوالی(خبرنگار) گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب کے حکم پر محمد علی کھرل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ،متعدد گراں فروشوں کے خلاف مقدمات درج اور جرمانے عائد کئے اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب نے سختی سے کہا کہ گرانفروشوں کسی صورت میں رعائیت کے مستحق نہیں ہیں یہ لوگ اپنا قبلہ درست کر لیں اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر لگائیں۔

ای پیپر دی نیشن