باکسر عامر خان سے لوٹ مار کے  3 ملزموں پر فرد جرم عائد

لاہور(سپورٹس رپورٹر) باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کے الزام میں 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ 25 سالہ احمد بانا، 24 سالہ نورالامین اور 20 سالہ ڈینٹ کیمبل کو باکسر سے چوری کی واردات میں نامزد کرتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...