حلقہ7 میں ضمنی انتخابات کا اعلان محکمہ ریونیو  کے 24ملازمین کے تبادلوں کے احکامات منسوخ

Jun 24, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی نوٹیفائی ہونے  کے بعد صوبہ کے دیگر حلقوں کی طرح راولپنڈی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ7 میں ضمنی انتخابات کا اعلان  ہونے کے بعد محکمہ ریونیو راولپنڈی کے 24ملازمین کے تبادلوں کے احکامات واپس لے لئے گئے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایات پر اے ڈی سی آر راولپنڈی نے 9 پٹواری3 گرداور7 جونیئر کلرک اور 4 نائب قاصدوں کے تبادلوں کے احکامات منسوخ کر دیے ہیں۔

مزیدخبریں