ملکانی شریف میں گروہی تصادم 

Jun 24, 2022


نگریو(نامہ نگار) پنگریوکے قریب واقع قصبے ملکانی شریف میں معمولی بات پرہونے والے گروہی تصادم میں ایک شخص وزیرعلی پنہور ڈنڈالگنے کے باعث زخمی ہوگیا جسے مقامی صحت مرکزمنتقل کیاگیابعدازاں پنہوربرادری سے تعلق رکھنے والے افرادنے پریس کلب پنگریوکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااوردھرنادیااس موقع پرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے محمدموسی پنہور۔نورحسن پنہور۔رسول بخش پنہوراوردیگرنے کہاکہ چانڈیوبرادری کے افرادنے ہمارے نوجوان وزیرعلی پنہوراوردیگرپرمعمولی بات پرمشتعل ہوکرحملہ کیاجس میں وزیرعلی زخمی  ہوگیاجبکہ دیگرکوبھی تشددکانشانہ بنایاگیا۔

مزیدخبریں