نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں شیوسنیا کے سربراہ اودے ٹھاکرے کے خلاف پارٹی میں بغاوت ہو گئی پارٹی رہنما ایکنا شندے نے 40 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کر دیا۔ اودھے ٹھاکرے وزیراعلیٰ ہاوس سے ذاتی گھر منتقل ہو گئے۔ اودھے ٹھاکرے نے پیشکش کی کہ مستعفی ہونے کیلئے تیار ہوں۔
باغی اراکان کو ریاست آسام کے شہر گوہاٹی کے ہوٹل منتقل کر دیا گیا پولیس باغی ارکان کو میڈیا سے بچاتے ہوئے ائر پورٹ میں لے گئی باغی ارکان کے خلاف ہوٹل کے باہر مظاہرہ کیا گیا پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ایک ایم ایل اے دیش مکھ گجرات سے واپس ممبئی بھاگ گیا اودھے ٹھاکرے وزیراعلیٰ ہاوس سے ذاتی گھر منتقل ہو گئے اودھے ٹھاکرے نے پیشکش کی ہے کہ مستعفی ہونے کیلئے تیار ہوں۔
بغاوت