اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر سید محمد انور 3 سال تک عالم جج کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن نے نام حتمی منظوری کے لیے نام پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیجوا دیا گیا۔
منظوری
جوڈیشل کمشن نے ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری دے دی
Jun 24, 2023