پیرس کی سڑکوں پر ”میاں دے نعرے“ گانے کی گونج  پیرس میں بھی شیر .... مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

پیرس (اے پی پی) پیرس کی سڑکوں پر ”میاں دے نعرے“ نغمہ گونج اٹھا۔ پاکستانی کمیونٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا ”میاں دے نعرے“ نغمے کے ساتھ پیرس میں فقید المثال استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں کہا ”پیرس میں بھی شیر.... “ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عارف لوہار کا گایا ہوا نغمہ ”میاں دے نعرے وجنے ای وجنے“ شیئر کیا۔
جدا خوشحالی آغاز اے
سانوں میاں اتے ناز اے
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نے
او مہراں لاﺅ، مہراں لاﺅ
مہراں لا کے شیر نو جتاﺅ
میاں خوب پنجاب سجایا
سڑکاں دا جال بچھایا
میاں سب دا درد ونڈایا
ہر پاسے ویکھو آیا 
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نے
او مہراں لاﺅ، مہراں لاﺅ
مہراں لا کے شیر نو جتاﺅ
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نے
ٹویٹ

ای پیپر دی نیشن