ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ مجرم کو مسلمان اکثریتی خطے میں سخت قید کی سزا ہوگی۔ پوٹن کا مذکورہ بالا فیصلہ روس کے حامی عسکری صحافیوں اور ٹیلی گرام چینلز کے مصنفین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران سامنے آیا ہے۔
پیوٹن