پاکستانی عوام اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑے ہیں : ریاض ڈوگر 

Jun 24, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض ڈوگر نے کہا کہ نڈرکشمیری نوجوانوں کا اپنے خون سے تحریک آزادی کی تاریخ جبکہ مودی سرکار کے کالے کرتوت رقم کرنا قابل قدر اور قابل رشک ہے بھارتی اور اسرائیلی حکمران بندوق ، بارود سے کشمیریوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کا خیال دل سے نکال دیں، اپنے ایک بیان میں سردار ریاض ڈوگر نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزیدخبریں