گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا اکبر نقشبندی نے مرکزی جامع مسجد نور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے کہا کہ قربانی کے بدلے رقم دینا جائز نہیں ہر صاحب استطاعت مسلمان پر واجب ہے،حج قربانی کو یکجا کر کے بتا دیا حج اتحاد اور قربانی جذبہ ایثار کا نام ہے، قربانی خوشدلی اور رضائے الٰہی کیلئے کی جائے جانور کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے قربانی کرنیواے کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔