مختلف علاقوں سے 2افراد کی نعشیں برآمد

Jun 24, 2023


لاہور(نامہ نگار) نشتر کالونی کے علاقے نیل گاو¿ں کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص جبکہ فیکٹری ایریا کے علاقے غازی روڈ چوک کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پائے گئے۔متعلقہ تھانوں کی پولیس نے دونوں نعشیں مردہ خانے منتقل کر کے ورثاءکی تلاش شروع کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد نشے کے عادی تھے اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں