بی آربی نہر میںڈوبنے والے  دونوں نوجوانوں کی نعشیں مل گئی


لاہور(نامہ نگار) بی آربی نہر میں نہاتے ہوئے دو روز قبل ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی نعشیں مل گئی ہیں۔ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعدنعشیں تدفین کیلئے ورثا کے حوالے کر دی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وسیم اور عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...