تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد2   لاکھ 7ہزار 300 کیوسک اور اخرج 1   لاکھ 49ہزار800کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 66  ہزار  400 کیوسک اور اخراج 66  ہزار  400کیوسک، خیرآباد پل آمد1   لاکھ 80 ہزار 300 کیوسک، اخراج1   لاکھ 80ہزار  300 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 61 ہزار کیوسک اور اخراج  10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 66 ہزار 800کیوسک اور اخراج 42 ہزار300 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1لاکھ 75ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ  68 ہزار 400کیوسک،چشمہ  2لاکھ  13 ہزار کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن