بچیکی:2وارداتیں،ڈاکو نقدی موبائل فون چھین کر فرار

بچیکی (نامہ نگار )موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو دن دیہاڑے دو الیکٹرونکس کی دکانوں میں وارداتیں کر کے ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین کر لے گئے۔ بڑاگھر میں ڈکیتی کی پہلی واردات میں ڈاکووقاص اسلم کی الیکٹرانکس دکان سے نقدی، موبائل فون،دوسری واردات میں پل کمھاراں کی دکان سے ڈاکو 80 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایک ہی روز ڈکیتی کی دو وراداتیں ہونے سے علاقہ بھر کے لوگ خوف حراس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...