خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)ایک ہفتہ میں چوری کی تیسری واردات،اخبار فروش جمع پونجی سے محروم ہوگیا۔ محلہ رسول نگر کے رہائشی مختار احمد اخبار فروش کے گھرسے چور ہزاروں روپے اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریو ں کو پریشان کر رکھا ہے۔اہل محلہ نے احتجاج کرتے ہوئے آر پی اوشیخوپورہ سیچوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خانقاہ ڈوگراں:اخبار فروش مختار احمد جمع پونجی سے محروم
Jun 24, 2024