بھارت ، تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 54ہو گئی

نئی دہلی  (اے پی پی)بھارت  کی جنوبی ریاست  تامل ناڈو میں زہریلی شراب کے استعمال کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔ رائٹرزنے ایک سرکاری افسر کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ابھی تک 100 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن