ردی سے خریدی کتابوں میں  خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں

اوساکا(نیٹ نیوز)  چین میں ایک شہری کے ہاتھ ایسی کتاب لگ گئی جس میں فوج کے حوالے سے خفیہ معلومات درج تھیں۔ محض ایک ڈالر کے عوض خریدی کتابوں میں سے ایک کتاب چینی فوج کی خفیہ دستاویزات نکلیں جس پر شہری نے فوراً متعلقہ حکام کو آگاہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن