مصر،وفات کی جھوٹی خبر شائع کرنے پر خاتون کا فیس بک کے خلاف مقدمہ

Jun 24, 2024

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک خاتون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے خلاف اپنی فوتگی کی جعلی خبر شائع کرنے پر مقدمے کی کارروائی شروع کی ہے۔فیس بک کے خلاف کیس کرنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ پلیٹ فارم نے اس کے اکائونٹ پر متوفیہ کا ٹیگ لگا کر اس کی توہین کی اور اسے اور اس کیخاندان کو نفسیاتی اذیت دی ہے۔

مزیدخبریں