ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کو شکریہ کا جوابی خط بھیجا ہے۔ سپریم حج کمیٹی نے عید الاضحی اور اس سال حج 1445ھ کی کامیابی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔