دولتالہ سکھو(نامہ نگار) سینئر مسلم لیگی رہنما و چئیرمین او پی ایل و سفیر امن چوہدری محمد اشتیاق کے برادر اکبر الحاج چوہدری نذر حسین قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، نماز جنازہ گذشتہ روز ان کے آبائی گائوں دھمیال ، بیول میں ادا کر دی گئی مرحوم کو ہزاروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کچھ عرصہ سے علالت کا شکار تھے نماز جنازہ میں چوہدری جاوید کوثر، الحاج شاہد صراف، راجہ حمید ایڈووکیٹ، راجہ ندیم، چوہدری ضیافت حسین، چوہدری خرم زمان، ملک شہزاد آف کھبل، ملک منیر احمد کھوکھر، ثاقب قریشی، سابق چیئرمین ملک شیرافگن، خواجہ نعیم قیوم، حاجی توقیر اسلم، سید ندیم عباس بخاری، مطیع الرحمان، سینئر صحافی اکرام الحق قریشی، سنیئر صحافی محمد ریاض چشتی، عادل کیانی، ازرم خیام، خان گلاب خان، لاریب کیانی سمیت عزیز و اقارب اور دوست و احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور بخشش و مغفرت کی دعا کی الحاج چوہدری نذر حسین مرحوم،لحاج چوہدری نذر مرحوم، معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری فدا حسن مرحوم اخلاق چوہدری کے بردار اکبر چوہدری طلعت محمود یوکے، چوہدری حسن عباس، چوہدری احسن وقاص کے والدِ محترم چوہدری اسد محمود، چوہدری بلال فدا کے تایا، چوہدری رضوان رضی، چوہدری غفران، چوہدری زعفران، چوہدری عاصم، حاجی جمیل گولین کے ماموں تھے ۔
چوہدری محمد اشتیاق کے برادر اکبرانتقال کر گئے
Jun 24, 2024