کوہسار یونیورسٹی مری  میں''گرین فیدر اینڈ فرٹیلائل ارتھ‘‘ ورکشاپ

  مری (نامہ نگار خصوصی )کوہسار یونیورسٹی مری نے اپنے اختراعی ''گرین فیدر اینڈ فرٹیلائل ارتھ'' ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کے لیے ایک کامیاب اختتامی ورکشاپ کا انعقاد کیاجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر حبیب علی نے کی۔ایسے میں کچرے کو پولٹری فیڈ میں تبدیل کرتے ہوئے موثر فضلہ جمع کرنے، الگ کرنے، اور پروسیسنگ کے نظام کو متعارف کروایا گیا جس سے نباتاتی باغ پائیدار باغبانی کے لیئے کھاد ، شہد کی مکھیوں کا پالنے  اور شہد کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے متعارف کرایا گیا۔اس موقع پر پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے کے لیے بائیوڈیگریڈیبل بیگ متعارف کرائے گئے ۔منصوبے کو پاکستان میں امریکی مشن نے پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے ساتھ شراکت کے اہداف کے حصول میں تعاون کا طاقت کا مظاہرہ کیا۔چ

ای پیپر دی نیشن