بوچھال کلاں(نامہ نگار)جنگلی سوروں کا موضع دھرکنہ میں مٹرگشت عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز موضع دھرکنہ میں جنگلی سور گھس آئے انہوں نے گلیوں آ کر خوف و ہراس پھیلا دیا لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں مائیں چھوٹے بچوں کو ڈھونڈتی رہیں تاہم جانوروں نے کوئی نقصان نہیں کیا اور خود بھی گائوں سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔