گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے راہنما چودھری شاہد منیر گوندل نے کہا ہے کہ ایٹمی صلاحیت کا حامل ہونے کے باوجود وطن عزیز معاشی و توانائی کے شدیدبحران کا شکار ہے، اداروں کی غفلت، نااہلی، خودغرضی اور بد عنوانی کے باعث آج ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے۔