حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) یونین کونسل کوٹ اسحاق کے بھٹی برادری کے سرکردہ افراد نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مہدی حسن بھٹی گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی۔ نواحی گاو¿ں ربڑ تارڑ میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری افضل حسین تارڑ ، سابق ایم پی اے چوہدری اسدا للہ آرائیں نے بھٹی برادران کے سرکردہ افراد کی شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔