ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد کا اقدام خود کشی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) والدےن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو نے پر زہرےلی گولےا ں کھا کر اقدام خود کشی کرنے والی تےن دوشےزاﺅں سمےت چار افراد کو تشوےشناک حا لت مےں ہسپتال داخل کروا دےا گےا تفصےلات کے مطابق والدےن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر حافظ آباد روڈ کی 22سالہ (ف)، وحدت کالونی کی 26سالہ (س)، کھےالی کی 22 سالہ (ف) اور باغبانپورہ کے رہائشی 25 سالہ مدثر نے زہرےلی گولےاں کھا لےں جنہےں ان کے ورثاءنے حا لت غےر ہو جانے کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کےا جہاں انہےں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...