بیروت، واشنگٹن (آن لائن) لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے قومی متحدہ حکومت سازی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف داخلی مسائل کی وجہ سے وہ مستعفی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے کہا ہے کہ لبنان میں ہونی والی پیشرفت کا انتہائی غور سے جائزہ لے رہے ہیں۔
لبنانی وزیراعظم میقاتی نے استعفیٰ دے دیا
Mar 24, 2013