حیدر آباد : بشیر قریشی قتل کیس درج نہ ہونے کیخلاف جسقم کی ریلی و دھرنا

حیدر آباد (نامہ نگار) جسقم کے چیئرمین بشیر خان قریشی کا قتل کیس درج نہ ہونے کے خلاف جسقم کی جانب سے گد و چوک سے احتجاجی ریلی نکالی جو کہ وحدت کالونی، قاسم آباد سمیت دیگر علاقوں سے ہوتی ہوئی بھٹائی ٹاﺅن کے قریب بائی پاس پر پہنچی جہاں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے میں سندھ بھر سے آنے والے ہزاروں کارکنان شریک تھے۔ دھرنے کی قیادت جسقم چیئرمین صنعان قریشی ، آکاش ملاح ، عبداﷲ سومر و اور دیگر پارٹی رہنما کررہے تھے۔ صنعان قریشی نے کہاکہ سازش کے تحت بشیر خان قریشی کو قتل کیا گیا اور عالمی اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...