لاہور (آئی این پی) ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ لگتا ہے ”خان“ اپنا بیٹ ہی وکٹوں کو مار کر آﺅٹ ہو جائے گا، بارش کی وجہ سے اللہ نے مینار پاکستان کے جلسے کے شرکاءکو مزید جھوٹ سننے سے بچا لیا۔ وہ عمران خان کے جلسے پر ردعمل دے رہے تھے۔