یوم پاکستان کے حوالے سے شیخوپورہ میں منی میراتھن

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) 23مارچ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے زیراہتمام بتی چوک سے 12کلومیٹر لمبی منی میراتھن کا انعقاد کیا گیا جو بتی چوک سے شروع ہوکر ایس پی چوک، زرعی فارم، داموآنہ روڈ، بائی پاس فیصل آباد روڈ سے ہوتی ہوئی دوبارہ بتی چوک آکرختم ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...