لاہور (اے پی پی) یوم پاکستان کے سلسلے میں سائیکل ریس آج اتوار ریس صبح ساڑھے سات بجے اچھرہ سے شروع ہو گی اور سائیکلسٹ کاہنہ سے ہو کر اسی راستے واپس قذافی سٹیڈیم پہنچیں گے۔
یوم پاکستان کے سلسلے میں سائیکل ریس آج لاہور میں ہو گی
Mar 24, 2013