قاہرہ (اے پی پی) مصر کے شہر المنیا کی ایک فوجداری عدالت نے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت اخوان المسلمون کے قائدین پر مقدمے کی سماعت کے بعد 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔
مصر میں اخوان کے 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی
Mar 24, 2014