اسلام آباد (خبر نگار خصو صی ) نادرا حکام نے بتایا ہے پیپلزپارٹی کے پا نچ سالہ دور حکومت کے دوران نادرا میں 8ہزار ملازمین سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی ہدایت پر بھرتی کیے گئے ہیں جس میں 136 گھوسٹ ملازم بھی شامل ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ان تمام ملازمین کے کوائف کو دو بارہ چیک کیا جائے گا ان 8ہزار ملازمین میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو جعلی کاغذات پر بھرتی ہوئے ہیں ۔
نادرا بھرتی