میٹرو منصوبہ کے بعد مسلم لیگ (ن) پنڈی سے آئندہ ایک بھی نشست جیتنے کا خیال دل سے نکال دے: شیخ رشید

Mar 24, 2014

لاہور (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کے بعد مسلم لیگ (ن) راولپنڈی سے آئندہ ایک نشست جیتنے خیال بھی دل سے نکال دے۔ نوازشریف‘ شہبازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کیا تھا لیکن انہوں نے اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

مزیدخبریں