وزیراعظم کے 9 غیرملکی دوروں پر 19 کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئے: سرکاری رپورٹ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے9غیر ملکی دوروں پر19 کروڑ 10لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔ چین کے دورے پر 2کروڑ 62 لاکھ روپے، ترکی کے دورہ پر 46لاکھ روپے، امریکہ کے دورے پر 8کروڑ 7لاکھ روپے، برطانیہ کے دورے پر 2کروڑ 51لاکھ، سری لنکا کے دورے پر 1کروڑ 18لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔  تھائی لینڈ کے ایک دورے پر 97لاکھ جبکہ افغانستان کے دورہ پر 12لاکھ روپے خرچ کئے۔ گئے۔ جبکہ ترکی کا سہ فریقی کانفرنس، افغانستان، پاکستان اور ترکی شامل تھے، تاحال مشن ان اخراجات کی تفصیل وزارت خارجہ کو موصول نہیں ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...