پیرس(نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر زورآئوٹ بارڈرز نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس پھوٹنے کی بڑی وجہ عالمی سستی تھی۔ مقامی حکومتوں اور اقوام متحدہ کے ادارہ صحت نے مدد کی ابتدائی درخواستیں نظر انداز کیں۔ ایبولا کی وباء سے دنیا میں 10ہزار 251 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
ایبولا وائرس سے دنیا میں 10 ہزار 251ہلاکتیں ہوچکیں: ڈاکٹر زور بارڈرز
Mar 24, 2015