پاکستان نژاد پارلیمنٹیرینز دنیا میں وطن کی مثبت تصویر پیش کر رہے ہیں: ایاز صادق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اسلام آباد میں  پہلی بین الاقوامی پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرینز کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں کینیڈین سینیٹر سلمیٰ عطاء اللہ جان، رکن ناروے چودھری خالد محمود، برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد اصغر، رکن کینڈین پارلیمنٹ شفیق قادری، یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم، رکن کینیا پارلیمنٹ شکیل بشیر نے شرکت کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستانیوں کا بیرون ملک پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرینز  دنیا بھر میں پاکستان کی مثبت تصویر موثر انداز میں پیش کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...