مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے الیکشن کے موقع پر عرب اسرائیل ووٹرز کے حوالے سے ریمارکس پر معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے کہا تھا ان کے ووٹ فیصلہ کن ثابت نہیں ہو سکتے۔
عرب اسرائیل ووٹرز کے حوالے سے ریمارکس پر اسرائیلی وزیراعظم نے معافی مانگ لی
Mar 24, 2015