صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دینےکیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے

قتل کےمجرم صولت مرزا کو پھانسی دینےکیلئےانیس مارچ کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے تھے تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے ان کے ویڈیو بیان پر نوٹس لے کر سزائے موت بہترگھنٹے کے لئے موخر کی گئی تھی، صولت مرزا کوایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد، ان کے ڈرائیور عاشق بروہی اور گارڈ خان اکبر کے قتل کا الزام ثابت  ہونے پرانیس سوننانوےمیں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
 

ای پیپر دی نیشن