لاہور (آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان(اے جی پی)رانا اسدامین کی صاحبزادی فروہ اسد سویڈن میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 26سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر دن ڈیڑھ بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
آڈیٹر جنرل رانا اسد امین کی صاحبزادی سویڈن میں انتقال کر گئیں
Mar 24, 2016