جاوید اختر محمود ڈی سی او پاکپتن کو او ایس ڈی لگا دیا گیا


لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے جاوید اختر محمود ڈی سی او پاکپتن کو او ایس ڈی لگا دیا ہے ان کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن