لاہور (پ ر) جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں حکمرانوں‘ آمروں اور مقتدر شخصیات قانون سے بالاتر ہیں انہیں غداری‘ کرپشن‘ قتل و غارت کی آزادی حاصل ہے۔ لال مسجد آپریشن‘ اکبر بگٹی قتل‘ بے نظیر قتل اور آئین شکنی کے ملزم پرویز مشرف کو پروٹوکول کے ساتھ ملک سے فرار کرا دیا گیا۔
پاکستان میں حکمران‘ آمر اور مقتدر شخصیات قانون سے بالاتر ہیں: مولانا محمد علی قادری
Mar 24, 2016