جنرل ہسپتال میں6اے ایم ایس اور2ڈی ایم ایس کے شعبے تبدیل


لاہور( پ ر) مریضوں کی دیکھ بھال کے معاملات کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے لاہور جنرل ہسپتال کے 16اے ایم ایس اور2ڈی ایم ایس کے انتظامی شعبے تبدیل کرتے ہوئے ان کو نئی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں۔ ڈاکٹر عارف شہزاد بھٹی کو اے ایم ایس وزیر اعلیٰ کی جانب سے آنے والے ڈائریکٹوز پر عمل درآمد، ڈاکٹر رانا شفیق احمد کو ڈائریکٹر ایمرجنسی، ڈاکٹر راشد حسین شیرازی کو اے ایم ایس سکیورٹی ، ڈاکٹر ظہیر اقبال کو اے ایم ایس ایوننگ ڈاکٹر منور علی کو اے ایم ایس ورکس ، ڈاکٹر شاہد محمود اے ایم ایس عمل درآمد کو پرنسپل الائیڈ ہیلتھ سکول کی اضافی ذمہ داریاں سونپنے کے علاوہ ڈاکٹر عالم خان کو ڈی ایم ایس ایڈمن، اور ڈاکٹر عرفان عزیز ڈی ایم ایس آﺅٹ ڈور کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...