اقتصادی راہداری کی تکمیل سے ملکی خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی: ملک شکیل

Mar 24, 2016


لاہور ( پ ر) مسلم لیگ(ن) برطانیہ کے رہنما ملک محمد شکیل نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے پاکستان میں خوشحالی کاراستہ ہموار ہوگا۔روزگارکی دستیابی سے عام پاکستانیوں کی کایاپلٹ جائے گی ۔وزیراعظم نوازشریف کا ویژن اوراقتصادی ترقی کاروڈمیپ قومی معیشت کیلئے تازہ ہواکاجھونکا ہے ۔پاکستان کی معیشت کوٹیک آف کرتادیکھ کرملک دشمن قوتوں کے پیٹ میں مروڑاٹھ رہے ہیں۔ پڑوسی ملک کاپروپیگنڈا عالمی ضمیرکوگمراہ نہیں کرسکتا ۔

مزیدخبریں