ڈاکٹروں کی مبےنہ غفلت سے مرےضہ جاں بحق ہوگئی

Mar 24, 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کورال کے علاقے علی پور مےں نجی ہسپتال مےں ڈاکٹروں کی مبےنہ غفلت سے مرےضہ جاں بحق ہوگئی پولےس کو محمد فاضل نے بتاےا کہ مدعی اپنی بےوی نرگس بی بی کو نجی ہسپتال لے کر گےا جہاں ڈاکٹر کلثوم ، ڈاکٹر نجےب ، ڈاکٹرفوزےہ نے اپنے دےگر ساتھےوں کے ہمراہ اس کا آپرےشن کےا لےکن مےری بےوی کی اس دوران موت واقع ہوگئی پولےس نے زےر دفعات 122/34 مقدمہ درج کرلےا۔

مزیدخبریں