20سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد تشکیل دینے کیلئے اجلاس 27مارچ کو لاہور میں طلب

Mar 24, 2017

لاہور(اے این این)عوامی تحریک سمیت 20سیاسی جماعتوں کا انتخابی اتحاد تشکیل دینے کیلئے اہم اجلاس 27مارچ کو لاہور میں ہوگا۔جس میں آئندہ انتخابات کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں 9رکنی کونسل تشکیل دے دی گئی ہے جس کے کنوینئر چوہدری فیاض وڑائچ ہیں۔
اجلاس/ طلب

مزیدخبریں